16روز بعد جعفر ایکسپریس ٹرین پشاورسے کوئٹہ کیلئے روانہ

 پشاور(صباح نیوز)جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہوگئی، ٹرین پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوئی۔ کوئٹہ روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس میں 280 مسافر سوار ہوئے ۔جعفر ایکسپریس ٹرین کو وفاقی وزیر امیر مقام اور ریلوے حکام کی موجودگی میں مزید پڑھیں