15دسمبر کو بلوچ پشتو ن قوم کے قبائلی عمائدین کا مشترکہ قومی جرگہ بلائیں گے ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی حق دوبلوچستان مہم کامیاب ہونے کی صورت میں بلوچستان کو جائز حقو ق مل سکتے ہیں رابطہ عوام مہم میں ممبرسازی پر مزید پڑھیں