10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن یورپ بھر میں منایا جائے گا محمد غالب

برمنگھم(صباح نیوز)تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن یورپ بھر میںمنایا جائے گا۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی، انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کیا جائے گا دنیا مزید پڑھیں