یونیورسٹیوں کے مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کیس ، ریکٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادڈاکٹر ثمینہ یاسمین ملک وہیل چیئر پر عدالت میں پیش

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے یونیورسٹیوں کے مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کے کیس میں طلب کرنے پر ریکٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادڈاکٹر ثمینہ یاسمین ملک وہیل چیئر پر عدالت میں پیش ہوگئیں۔ جبکہ عدالت مزید پڑھیں