یوم پاکستان اورعید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

 فیصل آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کی طرف سے یوم پاکستان اورعید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کے اعلان کے بعد پنجاب کی 43جیلوں میں 1606قیدیوں کو سزائوں میں معافی کاریلیف ملاہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سزائیں مزید پڑھیں