یوم الحاق پاکستان کے موقع پر آئی ڈی ڈی ایس کی مظفرآباد میں بائیک ریلی

مظفرآباد(صباح نیوز)یوم الحاق پاکستان کے موقع پر آئی ڈی ڈی ایس یوتھ انشیٹیو کے زیر اہتمام مظفرآباد میں شاندار بائیک ریلی کاانعقاد کیاگیا۔شرکا نے پاکستان آزادکشمیر کے جھنڈے، بینرز پمفلٹ اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستان زندہ، ہم پاکستانی ہیں مزید پڑھیں