یاسین ملک کے خلاف غیر منصفانہ بھارتی عدالتی کارروائی پر کل مقبوضہ کشمیر میں عام ہڑتال ہوگی

سری نگر(کے پی آئی) نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف غیر منصفانہ بھارتی عدالتی کارروائی پر کل مقبوضہ کشمیر میں عام ہڑتال ہوگی، ہڑتال کی اپیل، جموں مزید پڑھیں