ہنگو ، سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

ہنگو(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے علاقے ہنگو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈرہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقے شناوڑی میں دہشت گردوں کی موجودگی پر سی ٹی ڈی اور پولیس مزید پڑھیں