ہم تعلیمی منظر نامے کی ترقی کے لیے سرگرمی سے سرمایہ کاری کر رہے ہیں پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی

مظفرآباد(صباح نیوز) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرنے اپنے الحاق شدہ کالجوں کے پرنسپلوں کی قائدانہ صلاحیتوں اور پیشہ وارانہ ترقی میں اضافے کے لیے ٹرانسفارمیشنل لیڈرشپ پروگرام کا آغاز کیا ہے اور اس سلسلہ کی پہلی ورکشاپ گزشتہ روز مزید پڑھیں