ہمارے تمام اراکین قومی اسمبلی سے استعفی دے رہے ہیں۔ فواد چودھری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی  کے  اراکین قومی  اسمبلی سے مستعفی ہوں گے ۔پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد مزید پڑھیں