ہماری باتوں پر کسی نے سنجیدگی سے غور ہی نہیں کیا،عوام نے اپنا راستہ خود ہی متعین کرنا شروع کردیا،محمود اچکزئی

اسلام آباد (صباح نیوز)تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری باتوں پر کسی نے سنجیدگی سے غور ہی نہیں کیا،عوام نے راستہ خود متعین کرنا شروع کردیا ۔ ایک بیان میں محمود خان اچکزئی مزید پڑھیں