ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹرپربیان میںکہا کہ گذشتہ روز وزیر اعظم نے آئی ایس آئی ہیڈکواٹرز کا دورہ مزید پڑھیں