ہریانہ اور پنجاب کی سرحد پر200 بھارتی کسان گرفتار

 چندی گڑھ (صباح نیوز) بھارتی فورسز نے13 ماہ سے احتجاج کر رہے کسانوں کے کریک ڈاون میں کسان رہنماوں سرون پنڈھر،جگجیت سنگھ ڈلیوال سمیت 200 کسانوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔کسان گزشتہ سال فروری سے ہریانہ اور پنجاب کی مزید پڑھیں