ہرنائی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور ہلاک ہوگئے

کوئٹہ (صباح نیوز) ہرنائی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق  ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئلہ مزید پڑھیں