ہرمسلمان کو داعی کا کردار ادا کرکے معاشرے میں قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی جدوجہد کرنا ہوگی ، امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ہرمسلمان کو داعی کا کردار ادا کرکے معاشرے میں قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی جدوجہد کرنا ہوگی ، جماعت اسلامی اسی مقصد کے لیے جدوجہد کررہی ہے مزید پڑھیں