گوگل کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے نوجوانوں کی آئی ٹی تربیت کے لئے حکومت سے تعاون کا فیصلہ ، وزیراعظم کو ملاقات میں آگاہی

اسلام آباد (صباح نیوز) گوگل کے ایشیا پیسیفک ریجن کے صدرسکاٹ بیومونٹ کی قیادت میں گوگل کے 4 رکنی وفد نے   اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ۔2026 تک گوگل پاکستان میں 5 لاکھ کروم بکس مزید پڑھیں