گوجرانوالہ،ایف آئی اے کی کارروائی ،4 انسانی سمگلرز گرفتار

گوجرانوالہ(صباح نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے گوجرانوالہ سے 4 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔  ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں سرفراز، عبدالرحمن، آصف اور افتخار شامل ہیں۔ملزمان نے شہریوں سے مجموعی طور پر 1 کروڑ 40 مزید پڑھیں