گوادر میں 14 گھنٹوں کی بارش نے حکمرانوں کی تمام منصوبہ بندی اور دعوؤں کو جھوٹاثابت کردیا ،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ معاشی گیم چینجر اورمستقبل کا دبئی،سنگاپور قراردیا گیا شہر گوادر حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ڈوب جانے اور معمول کی زندگی مفلوج ہونے سے حکمرانوں کی مزید پڑھیں