گلگت بلتستان میں بجلی کی شدید قلت مجرمانہ غفلت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گلگت بلتستان میں بجلی کی شدید قلت کو مجرمانہ غفلت قرار دیتے ہوئے کہا کہ 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ عوام میں محرومی اور نظراندازی کے جذبات پیدا کر رہی ہے۔وزیر منصوبہ بندی مزید پڑھیں