گستاخانہ کتاب کے مصنف ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گیا

نیویارک(صباح نیوز)مغربی نیویارک میں نامعلوم شخص نے گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ کردیا۔ مغربی نیویارک میں سلمان رشدی لیکچر دینے والے تھے کہ نامعلوم شخص نے گھونسوں کی بارش کردی،پولیس کے مطابق انتظامیہ نے سلمان رشدی کو مزید پڑھیں