گذشتہ مالی سال واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 34 ارب یونٹ سستی بجلی فراہم کی گئی

لاہور (صباح نیوز) گزشتہ مالی سال کے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 34 ارب یونٹ سے زائد سستی بجلی فراہم کی گئی۔24-2023 کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی کی پیداوار کے حوالے سے بہتر سال مزید پڑھیں