کے الیکٹر ک کے بلوں میں تاجروں پر ظالمانہ اور جبری سیلز ٹیکس فی الفور ختم کیا جائے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز) حیدری مارکیٹ ایسوسی ایشن کی انتظامیہ کے تحت پیر کو کبوتر چوک حیدری پر سینکڑوں دکانداروں نے بجلی کے بلوں میں جبری ریٹیلرز سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،بعد ازاں دکانداروں نے مزید پڑھیں