کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر کے اس کا فارنزک آڈٹ کیا جائے۔ منعم ظفرخان

کراچی(صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے کہا ہے کہ شہر میں معمولی سی بارش نے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت ، کے ایم سی اور کے الیکٹرک کی کارکردگی کا پول کھول دی، ایک جانب بارش کے باعث سڑکیں مزید پڑھیں