کھیل کے میدان ویران ہوں گے تو ہسپتال آباد ہوتے رہیں گے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں ”ری بلڈ کراچی” کے سلسلے میں ”کراچی میں شعبہ کھیل کو درپیش مسائل اور ان کے حل”کے حوالے سے معروف قومی کھلاڑیوں کے ہمراہ پینل ڈسکشن کاانعقاد مزید پڑھیں