کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف، صارفین پر اربوں کا بوجھ پڑے گا

اسلام آباد(صباح نیوز) نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔ بجلی مہنگی ہونے سے متعلق نیپرا کی دستاویزات میں اہم انکشافات مزید پڑھیں