کوہاٹ، تاندہ ڈیم میں کشتی الٹ گئی، مدرسے کے 10طلباء جاں بحق، 18 کو بچالیا گیا

کوہاٹ/پشاور(صباح نیوز)کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے سے مدرسے کے 10طلبا جاں بحق جبکہ 18 کو بچالیا گیا۔ ریسکیو کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کشتی الٹنے سے تمام طلبا ڈوب گئے جن کی تعداد 30 مزید پڑھیں