کورونا وائرس،ملک بھرمیں مزید9افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید9افراد جاں بحق ہو گئے،جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28414ہوگئی ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 706نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او مزید پڑھیں