کوئٹہ ، ٹرک پرکالعدم ٹی ٹی پی کاخود کش حملہ، اے ایس آئی سمیت 3 افراد جاں بحق، 27 زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے والے پولیس اہلکاروں کے ٹرک کے قریب کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خود کش دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ27 زخمی ہوئے مزید پڑھیں