کوئٹہ ،گیس لیکج دھماکا، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،4زخمی

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث گھر کی چھت گر گئی مزید پڑھیں