کسی کو طاقت کے ذریعے ملک چلانے کا اختیار نہیں۔ حافظ نعیم الرحمن

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے طاقت کے ذریعے کسی کو ملک چلانے کا اختیار نہیں، آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں کریں گے، سوشل میڈیا کے سامنے امریکہ ایسی طاقتور ریاست نہیں ٹھہر سکی،یہ مزید پڑھیں