کسی سیاسی لیڈر نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اتنا تماشا نہیں لگایا جتنا ڈرپوک خان نے لگایا ،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر نے گرفتاری سے بچنے کیلئے کبھی اتنا تماشا نہیں لگایا جتنا ڈرپوک خان نے لگایا ہے۔ قانون کی حکمرانی کی پرچار کرنے مزید پڑھیں