کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن یا عام شہری کی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کی حمایت نہیں کریں گے۔پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کی ٹویٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کا اطلاق کسی عام شہری پر نہیں ہوسکتا۔ مزید پڑھیں