کریانہ مالکان کی تجاویز کو پروگرام پالیسی میں شامل کیا جائے گا،سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاو ن خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کریانہ مالکان کی تجاویز کو پروگرام پالیسی میں شامل کیا جائے گا،کریانہ مالکان کی رجسٹریشن بذریعہ احساس راشن مزید پڑھیں