کراچی کے انفرا اسٹرکچر وسڑکوں کی تباہی، ذمہ دار سندھ حکومت و قبضہ میئر ہیں، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے موجودہ تباہ حال انفرا اسٹرکچر اور سڑکوں کی خستہ حالی کی تمام تر ذمہ داری سندھ حکومت، محکمہ بلدیات اور قبضہ میئر پر عائد ہوتی ہے، مزید پڑھیں