کراچی کے الیکشن میں دھاندلی میں ملوث آر اوز کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے الیکشن میں دھاندلی میں ملوث آر اوز کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں مزید پڑھیں