کراچی کی ترقی میں ناقص انفراسٹرکچر سب سے بڑی رکاوٹ ہے، الطاف شکور

کراچی(صباح نیوز) پاسبان ڈ یموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی کا ناقص انفراسٹرکچر اس کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس اہم شہر کو بری طرح نظر انداز کر مزید پڑھیں