کراچی کی تاجر تنظیموں کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی 28 اگست کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا علان کردیا

کراچی (صباح نیوز) کراچی کی تاجر تنظیموں نے ایک بار پھر مہنگی بجلی ،بجلی کے بھاری بلوں،تنخواہ دار طبقے و تاجروں پر ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف28اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اعلان کیا مزید پڑھیں