کراچی میں 250مکانات کو مسمار کرنے کیلئے مکینوں کو نوٹس جاری

کراچی (صباح نیوز)کے ایم سی کی جانب سے 250لیز مکانات کے خالی کرانے کے نوٹس پر مکین سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کی انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے ڈھائی سو مکانات کو خالی کرنے مزید پڑھیں