کراچی میں فائرنگ سے 2 چینی شہری زخمی ہوئے، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے کی تفتیش جاری ہے جبکہ پاکستان ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پرعزم مزید پڑھیں