کراچی میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا ڈی ایس پی جاں بحق، محافظ زخمی 

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے افسر علی رضا جاں بحق ہوگئے، علی رضا ڈی ایس پی سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن تعینات تھے، وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں