کراچی میں برسات کے پانی کو ٹھکانے لگانے کا نظام ڈیزائن ہی نہیں کیا گیا، مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے تقریبا تمام قدرتی آبی گزرگاہوں پر یا تو تجاوزات ہو چکی ہیں یا ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو الاٹ کر دی گئی ہیں جس کے نتیجے میں ان مزید پڑھیں