کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(صباح نیوز)کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت بڑھ گئی ۔کراچی میں ٹماٹر 160 روپے کلو فروخت ہونے لگے۔ دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے اضافے کے بعد ٹماٹر 120روپے کلو ہو گئے۔لاہور میں دو روز مزید پڑھیں