کراچی ، ڈائریا کیسز میں اضافہ ہونے لگا

کراچی(صباح نیوز) شہر قائد میں ڈائریا  کے کیسز میں  اضافہ ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری و نجی ہسپتالوں میں یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوگئے جن میں بچے،بوڑھے اور بڑے سب شامل ہیں۔ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری مزید پڑھیں