انسانی سمگلنگ کا ملزم یو اے ای فرار ہونے کے دوران گرفتار

کراچی(صباح نیوز)انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو متحدہ عرب امارات(یو اے ای ) فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے پشاور مزید پڑھیں