کراچی،عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹو مکہ میں شامل

کراچی(صباح نیوز) حج پر جانیوالے پاکستانی عازمین کیلئے اہم پیشرفت، جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کو روڈ ٹومکہ پراجیکٹ میں شامل کرلیا گیا۔حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کوروڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت ماضی کے مقابلے میں بہترسہولتیں میسرہوں گی، قبل ازحج مزید پڑھیں