کامیاب ہڑتال نے یہ ثابت کردیا عوام حکومتی اقدامات سے نالاں اور اس ظالمانہ نظام سے بے زار ہیں،رخشندہ منیب

کراچی(صباح نیوز) کامیاب ہڑتال نے یہ ثابت کردیا عوام حکومتی اقدامات سے نالاں اور اس ظالمانہ نظام سے بے زار ہیںاہل پاکستان مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے ہڑتال کو کامیاب بنا کر یک جہتی کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں