ڈی آئی خان ،ڈاٹسن درخت سے ٹکراگئی،2خواتین جاں بحق ،20زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)پنیالہ کے قریب تیز رفتار ڈاٹسن ڈرائیور سے بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی ‘ حادثہ میں دو خواتین جاں بحق اور20افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھری تیز رفتار ڈاٹسن پنیالہ مزید پڑھیں