ڈاکٹرمحمود الحسن راجہ کی محبت،اخلاص اور قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورسابق وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹرمحمود الحسن راجہ کی محبت،اخلاص اور قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر، کوٹلی مزید پڑھیں