ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری میں مسلسل اضافہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری میں مسلسل اضافہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، انہوں نے مزید پڑھیں