ڈالر مزید سستا ، 216روپے 80پیسے کا ہوگیا

کراچی (صباح نیوز) انٹربینک میں روپیہ مستحکم اور ڈالر سستا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق  بھی انٹربینک میں ڈالر کی بے قدری دیکھی گئی اور کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور مزید پڑھیں